نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
لیگل سیل (قانونی کمیٹی) کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت کو اقوام متحدہ کی لیگل سیل (قانونی کمیٹی) کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔1949 میں اقوام متحدہ میں شامل ہونے کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے، جب صیہونی حکومت کو اس اہم بین الاقوامی ادارے کی 6 اہم کمیٹیوں میں سے کسی ایک کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ ...
لیگل سیل کا صیہونی حکومت کو صدر بنانا، اقوام متحدہ کی جانب سے صیہونی حکومت کو ہمسایہ ممالک کے خلاف مزید جارحیت کے لئے ہری جھنڈی دکھانا ہے۔ الوقت - ایران کے ممتاز سیاسی تجزیہ نگار سعد اللہ زارعی نےکہا ہے کہ اقوام متحدہ کی لیگل سیل کا صیہونی حکومت کو صدر بنانا، اقوام متحدہ کی جانب سے صیہونی حکومت کو ہ ...